زیریں
جو دوست مشکل وقت میں کام نہ ائے اس سے بچو کیونکہ وہ تمہارا سب سے بڑا دشمن ہے امام غزالی
منافق غلطیوں کی تلاش کرتا ہے مومن نیکی کے بہانے ڈھونڈتا ہے امام غزالی
اپنا وقت ضائع نہ کرو کیونکہ وقت ہی زندگی سے بنا ہے امام غزالی
مجھے جتنے بھی مراتب حاصل ہوئے ہیں یہ سب میری والدہ کی اطاعت سے حاصل ہوئے ہیں حضرت بایزید بسطامی رحمت اللہ علیہ
بنی نوع انسان کی تاریخ تہذوبوں کے عروج و
زوال کا ریکارڈ ہے ابن خلدون
مبارک ہیں وہ لوگ جن کے پاس نصیحت کے لیے الفاظ کے بجائے اعمال ہیں ابن خلدون
اللہ اور اپنی موت کو ہمیشہ یاد رکھو اپنی نیکیاں اور دوسروں کی برائیاں بھلا دو امیر بننا چاہتے ہو تو اللہ کی رضا میں خوش رہو بہت شکر ادا کرتے رہو ایک اچھا دوست سب سے بڑی نعمت ھے
نماز کے وقت اپنے دل کو قابو میں رکھو حکیم لقمان
انسان میں ابلیس وہ ہے جو توبہ کا دروازہ بند سمجھتا ہے ماں ایک ایسی ہستی ہے جو ہر حال میں معاف کر دیتی ہے واصف علی واصف
انسان ایک فیصلہ ایک لمحے میں کرتا ہے اس فیصلے کا نتیجہ ساری عمر ساتھ رہتا ہے واصف علی واصف تعلیم یافتہ شخص کے یہی معنی ہے کہ وہ جس کام میں ہاتھ ڈالیں اس سے حسن و خوبی کے ساتھ ادا کرے مولوی عبدالحق
اس دنیا میں سب سے بڑا افلاس محبت کی کمی ہے اگر تم دولت مند ہونا چاہتے ہو تو سخی ہو جاؤ اور بانٹنا شروع کر دو اشفاق احمد
0 Comments